نقاط ماسک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) وہ نقطے جس پر شعاعیں انحراف یا انعکاس کے بعد جمع ہوں۔ وہ نقطے جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) وہ نقطے جس پر شعاعیں انحراف یا انعکاس کے بعد جمع ہوں۔ وہ نقطے جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوں۔